Bhang to prove alternate of cotton crop for Pakistan: Shibli Faraz



FederalMinister #Shiblifaraz #Bhang Official Facebook: Official Twitter: …

source

Similar Posts

25 Comments

  1. Almost 900 farmers are currently engaged in hemp – a significant number of them are organic farmers.

    Because of the intoxicating effect of its flowers, the cultivation of "Cannabis sativa", that is the botanical name of hemp, was banned in Germany between 1982 and 1996. Industrial hemp has only been allowed to be grown again since 1996. However, the requirements for cultivation are very high. Only hemp varieties with a THC content below 0.2 percent are permitted in Germany.

    THC is the abbreviation for the psychoactive ingredient tetrahydrocannabinol. This is responsible for the intoxicating effect. The industrial hemp varieties approved in Germany are not suitable for the production of marijuana or hashish.

    Who is allowed to grow hemp in Germany is clearly regulated by law. For example, the cultivation of industrial hemp is only allowed to companies in the agricultural sector which, according to the law, have an old-age insurance for farmers (ALG) and are actually farmers.
    instead of all farmers receive 80% subsidy

    All other forms of farming, such as gardening, are not allowed to grow hemp. Cultivation is also prohibited for private individuals.

  2. نہ وہ جھوٹ بولتے ہیں نہ ایک دوسرے کو دھوکا دیتے ہیں۔
    ایک دوسرے کی ہمیشہ عزت کرتے ہیں۔
    اگر ہم غلطی سے ان سے ٹکرا جائیں تو وہ آگے سے جھک جھک سوری کرتے ہیں جیسے ان کا قصور تھا۔

  3. اس کے بعد وہ جو بھی تعلیم حاصل کرنا چاہیتے ہیں کر سکتے ہیں۔
    ہم دیکھتے اور سنتے ہیں کہ جاپان دنیا میں نمبر ون ہے

  4. پہلی جماعت سے لے کر ساتویں جماعت تک بچہ ریاضی پڑھتا ہے۔ اور اس کے ساتھ اخلاقیات پڑھتا ہے۔
    پہلے سات سالوں میں بچے کو لاجک سکھایا جاتا ہے اور اس کے ساتھ اخلاقیات سکھائی جاتی ہے۔

  5. جاپان کا نظام تعلیم دنیا میں پہلے نمبر پر ہے۔ وہ اس لیے ہے کہ پہلی بماعت سے لے کر پچہ دو مضمون پڑھتا ہے۔
    ایک ریاضی
    دوسرا اخلاقیات

  6. اگر کسی بندے میں لاجک پیدا کر دیا جائے اور اس کی اخلاقیات بہتر کردی جائیں تو ہمارا دن دگنی رات چوگنی ترقی کر سکتا ہے

  7. ہر بندے میں لاجک کی کمی ہے۔ اگر کسی قوم میں شعور پیدا کرنا ہے تو سب سے پہلے اس کا لاجک ٹھیک کرنا ہوگا۔

  8. میں اپنے میڈیا والوں سے بھی درخواست کرتا ہوں کہ وہ اپنا قبلا درست کریں اور بامقصد سوالات کریں اور اگر کوئی مہمان سوال کے مطابق جواب نہیں دیتے تو اسے ٹوکنا چاہیے کہ ہمارا سوال کچھ اور تھا اور آپ جواب کچھ اور ہی دے رہے ہیں۔

  9. میں بڑے شوق سے سن رہا تھا کہ بھنگ سے ہم سالانہ کتنے ارب ڈالر کما سکیں گے۔ لیکن شبلی صاحب نے جواب ہی نہیں دیا۔

  10. سوال کچھ پوچھا جاتا ہے اور جواب کچھ اور ہی دیا جاتا ہے۔ بس یہی المیہ ہے کہ ہمیں اپنے مقاصد کا پتہ ہی نہیں رہتا کہ ہم نے کرنا کیا ہے۔

  11. جب تک ہم بات چیت میں سادگی اختیار نہیں کریں گے ہم عوام کو شعور نہیں دے سکتے۔

  12. نہ اینکر نے کہا کہ آپ میرے سوال کا جواب دیں اور نہ ہی شبلی نے مناسب سمجھا کہ جو سوال پوچھا گیا ہے اس جواب دیتے۔

  13. مجھے افسوس ہوا کہ سیکر نے سوال کیا کہ بھنگ سے کتنے ڈالر سالانہ کمائے جا سکتے ہیں۔ لیکن شبلی صاحب نے اس کا جواب میں ادھر ادھر کی باتیں
    یہی وہ وجہ ہے کہ ہم فضول لوگ ہیں۔

  14. چلو اگر میڈیکل کے مقصد کے لیے اس کا استعمال ہے تو لوگوں کو آگاہی مہم بھی ضروری ہے تاکہ لوگ اس کا غلط مطلب نہ نکالیں۔

  15. پی ٹی آئی نے بھنگ کے بیغیر بھی کے پی کے کا بلدیاتی الیکشن ہار دیا ہے۔ اب تو ماشاااللہ اپنی بھنگ تیار ہو چکی ہے۔ اب اگر ہر ایم این اے اور وزیر اور مشیر بھنگ پی کر سویا کریں تو پورے پاکستان میں نا صرف بلدیاتی الیکشن ہاریں گے بلکہ دو ہزار تئیس کے عام الیکشن بھی ہاریں گے۔

  16. in sub ko bang pani main Subhan Dupeher sham pillao. issi bang se Maaro inko.bang Terrarisum k liye istimaal hoti hy. bang pilla kr kisi ko bi Bandok dekr kisi ko bi marny k liye bejdo thori si lalach dekr wo jakr mardega.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *